Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

دنیا

بیت اللہ شریف کے غلافِ کی تبدیلی کی پروقار تقریب، نیا کسوہ چڑھا دیا گیا

By FARHAN.YOUNAS1992
June 15, 2026 1 Min Read
0

نئے اسلامی سال کے آغاز کے موقع پر غلافِ کعبہ (کسوہ) کی تبدیلی کی روح پرور اور پروقار تقریب منعقد کی گئی، جس کے دوران بیت اللہ شریف کو نیا غلاف پہنایا گیا۔ حرمین شریفین کے امور کی نگرانی کرنے والے ادارے کے مطابق غلافِ کعبہ کی تبدیلی کے عمل میں تقریباً 250 ماہرین، تکنیکی کارکنان اور انتظامی اہلکار شریک ہوئے۔ انتہائی منظم اور مرحلہ وار انداز میں پرانے غلاف کو اتار کر نیا غلاف چڑھایا گیا، جبکہ پورا عمل تقریباً چار گھنٹوں میں مکمل کیا گیا۔

غلافِ کعبہ کی تبدیلی کے دوران مسجد الحرام میں عبادات اور طواف کا سلسلہ معمول کے مطابق جاری رہا۔ دنیا بھر سے آئے ہوئے زائرین اور عمرہ ادا کرنے والے لاکھوں افراد اس تاریخی اور روحانی منظر کے گواہ بنے، جبکہ انتظامیہ نے عبادت گزاروں کی سہولت اور سلامتی کے لیے خصوصی انتظامات کیے تھے۔

کسوہ، جو اعلیٰ معیار کے سیاہ ریشم سے تیار کیا جاتا ہے، قرآنی آیات اور اسلامی خطاطی سے مزین ہوتا ہے۔ اس کی تیاری مکہ مکرمہ میں قائم خصوصی کسوہ فیکٹری میں کی جاتی ہے جہاں جدید اور روایتی فنون کو یکجا کرتے ہوئے اسے تیار کیا جاتا ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

ٹرمپ نے ایران معاہدے کا متن جلد جاری کرنے کا عندیہ دے دیا، آبنائے ہرمز جزوی طور پر کھلنے کا دعویٰ

Next

ٹرمپ نے امریکا اور ایران کے درمیان ابتدائی معاہدے پر دستخط کا دعویٰ کردیا، تفصیلات تاحال سامنے نہ آسکیں

No Comment! Be the first one.

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme