Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

این ایف سی ایوارڈکو قبائلی اضلاع کیلئےاپ ڈیٹ کیا جارہا ہے، وزیراعظم نے 180 روز میں این ایف سی کو فائنل کرنےکا وعدہ کیا: سہیل آفریدی

By FARHAN.YOUNAS1992
June 10, 2026 1 Min Read
0

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ انہوں نے آج قومی اقتصادی کونسل میں کے پی عوام کا مقدمہ بہترین انداز میں لڑا۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے قومی اقتصادی کونسل اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ این ایف سی ایوارڈ کو اپڈیٹ نہیں کیا جا رہا تھا، وزیراعظم نے وعدہ کیا کہ 180 روز میں این ایف سی کو فائنل کریں گے۔

انہوں نےکہاکہ این ایف سی ایوارڈ کو  قبائلی اضلاع کےلیے اپ ڈیٹ کیا جارہا ہے، تمام صوبے این ایف سی کی منظوری دیں گے، صوبوں کا اتفاق رائے نہ ہوا تو پھر سمری وزیراعظم ایوان صدر بھجوائیں گے۔

سہیل آفریدی نے مزید کہا گندم کی آزادانہ نقل و حمل پر عمل درآمد کرانا وفاق کی ذمہ داری ہے، پاسکو کے ساتھ جو معاہدہ ہوا ہے وہ 4150 روپے فی من سے اوپر لے کر جارہے تھے، وفاق نے یقین دہانی کرائی کہ گندم کا ریٹ نہیں بڑھایا جائےگا

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

کالعدم ایکشن کمیٹی کامطالبہ تھا حلف نامے سے یہ چیزیں نکالیں کہ کشمیرکا پاکستان سے الحاق کیا جائےگا: راناثنااللہ

Next

آج سے 15 جون تک گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان، سیلابی صورتحال کا خدشہ

No Comment! Be the first one.

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme