Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

امریکی صدر ٹرمپ کا ایران کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا اعلان، “فوجی اہداف جلد حاصل کرلیں گے”
دنیا

ایران کے پاس اب بھی 21 سے 22 فیصد میزائل ذخیرہ باقی ہے، ٹرمپ

By FARHAN.YOUNAS1992
June 5, 2026 1 Min Read
Comments Off on ایران کے پاس اب بھی 21 سے 22 فیصد میزائل ذخیرہ باقی ہے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے میزائل ذخائر میں نمایاں کمی کے باوجود ملک کے پاس اب بھی تقریباً 21 سے 22 فیصد میزائل موجود ہیں۔

این بی سی نیوز کے پروگرام “میٹ دی پریس” کو دیے گئے انٹرویو میں ٹرمپ نے کہا کہ امریکی کارروائیوں کے نتیجے میں ایران کے متعدد ڈرون فیکٹریاں، میزائل لانچنگ پیڈز اور پیداوار کے مراکز کو نقصان پہنچایا گیا ہے۔

ان کے مطابق، “زیادہ تر ڈرون فیکٹریوں کو ناک آؤٹ کر دیا گیا ہے، زیادہ تر لانچنگ پیڈز ختم کر دیے گئے ہیں، اور زیادہ تر میزائل بنانے والے مراکز کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے، لیکن ان کے پاس اب بھی کچھ صلاحیت موجود ہے۔”

انہوں نے ویتنام جنگ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ طویل جنگیں پیچیدہ اور تھکا دینے والی ہوتی ہیں، اور موجودہ صورتحال بھی اسی نوعیت کی سمت بڑھ سکتی ہے۔

ایران کی جانب سے کسی ممکنہ معاہدے پر آمادگی کے حوالے سے سوال پر ٹرمپ نے کہا کہ یہ صورتحال تہران کے لیے “بہت مشکل” ہے، کیونکہ ان کے مطابق ایرانی قیادت کو ایسے فیصلے کرنے پڑ رہے ہیں جن کا انہوں نے پہلے کبھی تصور نہیں کیا تھا۔

ٹرمپ نے مزید کہا کہ اگرچہ ایران کی صلاحیت پہلے کے مقابلے میں کم ہو چکی ہے، تاہم ان کے پاس موجود میزائل اور ڈرونز اب بھی ایک بڑا خطرہ ہیں۔ ان کے مطابق، “اگر میں فیصد کے حساب سے کہوں تو ان کے پاس شاید 21 سے 22 فیصد میزائل باقی ہیں۔”

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

امریکہ کی کویت کو 1.98 ارب ڈالر کے انسداد ڈرون سسٹمز کی فروخت کی منظوری

Next

زیلنسکی کو ماسکو آنے کی دعوت اب بھی برقرار ہے: روسی صدارتی ترجمان کریملن

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme