Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

ایران نے مذاکراتی تجاویز پاکستان کے ذریعے امریکا کو بھجوا دیں
دنیا

ایران نے مذاکراتی تجاویز پاکستان کے ذریعے امریکا کو بھجوا دیں

By FARHAN.YOUNAS1992
May 1, 2026 1 Min Read
Comments Off on ایران نے مذاکراتی تجاویز پاکستان کے ذریعے امریکا کو بھجوا دیں

ایران نے امریکا کے ساتھ ممکنہ مذاکرات کے لیے اپنی تجاویز باضابطہ طور پر پاکستان کے ذریعے ارسال کر دی ہیں۔

ایرانی سرکاری میڈیا ارنا کے مطابق یہ تجاویز جمعرات کے روز پاکستانی ثالثوں کے ذریعے پہنچائی گئیں۔

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے تصدیق کی ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان جاری سفارتی رابطوں میں پاکستان ہی باضابطہ ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگرچہ دیگر ممالک بھی اس عمل میں سہولت کاری کے لیے آمادہ ہیں، تاہم اس وقت مذاکراتی عمل میں مرکزی اور رسمی ثالثی کا کردار پاکستان کو حاصل ہے۔

ترجمان کے مطابق اگر دونوں ممالک کے درمیان باضابطہ مذاکرات کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا تو اس حوالے سے عوام کو آگاہ کیا جائے گا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
ایران جنگ کے تناظر میں اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات میں غیر معمولی قربت
Previous

ایران جنگ کے تناظر میں اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات میں غیر معمولی قربت

Britain announces creation of new naval force to counter Russia
Next

برطانیہ کا روس کے مقابل نئی بحری فورس بنانے کا اعلان

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme