Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

Iranian Foreign Minister Abbas Araqchi visits Pakistan, important diplomatic activities expected
دنیا

ایرانی وزیرِ خارجہ کا دورۂ چین، عالمی کشیدگی کے دوران سفارتی سرگرمیاں تیز

By FARHAN.YOUNAS1992
May 5, 2026 1 Min Read
Comments Off on ایرانی وزیرِ خارجہ کا دورۂ چین، عالمی کشیدگی کے دوران سفارتی سرگرمیاں تیز

ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی آج اہم سفارتی دورے پر چین روانہ ہو رہے ہیں، جہاں وہ اپنے چینی ہم منصب کے ساتھ دوطرفہ تعلقات سمیت خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تفصیلی بات چیت کریں گے۔

ایرانی وزارتِ خارجہ کے مطابق اس ملاقات میں ایران اور چین کے درمیان اقتصادی، تجارتی اور اسٹریٹجک تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر غور کیا جائے گا۔ اس کے ساتھ ساتھ مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی، خصوصاً آبنائے ہرمز کی صورتحال اور عالمی سیکیورٹی کے دیگر اہم امور بھی ایجنڈے کا حصہ ہوں گے۔

یہ دورہ ایک ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب خطے میں ایران اور امریکا کے درمیان تناؤ میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، اور عالمی طاقتیں سفارتی راستوں کے ذریعے صورتحال کو قابو میں رکھنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ چین، جو ایران کا ایک اہم معاشی و اسٹریٹجک شراکت دار سمجھا جاتا ہے، اس بحران میں ممکنہ ثالثی کردار بھی ادا کر سکتا ہے۔

دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے نسبتاً نرم مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تصادم کے بجائے تعاون زیادہ سودمند ہے۔ ایک امریکی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ امریکا اور چین کے تعلقات بہتری کی جانب گامزن ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان مضبوط روابط قائم ہو رہے ہیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Seven million people are ready for voluntary defense in the event of a US ground attack, Iranian Speaker Baqir Qalibat
Previous

ایران کا جنگ بندی خلاف ورزی کا الزام، 5 سویلین کی شہادت کا دعویٰ

Next

چار روز بعد دنیا بھر میں پاسپورٹ اجرا کا آپریشن بحال کر دیا گیا

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme