Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

امریکی تحویل میں لے گئے ایرانی شہریوں کی پاکستان کے ذریعے واپسی ہوگئی، نائب وزیراعظم

By FARHAN.YOUNAS1992
May 15, 2026 1 Min Read
Comments Off on امریکی تحویل میں لے گئے ایرانی شہریوں کی پاکستان کے ذریعے واپسی ہوگئی، نائب وزیراعظم

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ امریکی تحویل میں لے گئے 31 افراد کی پاکستان کے ذریعے واپسی ہو گئی ہے۔ ان میں 11 پاکستانی اور 20 ایرانی شہری شامل ہیں۔

ایکس پیغام میں اسحاق ڈار کا کہنا تھا تمام پاکستانی اور ایرانی شہریوں کی سنگاپور کے تعاون سے خیریت سے وطن روانگی ہو سکی۔ سنگاپورسے بینکاک پہنچنے کے بعد خصوصی پرواز اسلام آباد روانہ ہوئی۔

اسحاق ڈار نے کہا کہ ایرانی شہریوں کو بھی پاکستان کے ذریعے وطن واپسی کی سہولت فراہم کی ہے۔ اس پر سنگاپور حکومت اور وزیرخارجہ کے شکر گزار ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ایرانی وزیرخارجہ عراقچی کا پاکستان پر اعتماد قابلِ قدر ہے۔ تھائی لینڈ حکومت نےبینکاک ٹرانزٹ میں سہولت فراہم کی ۔ وزارت خارجہ ، وزارت داخلہ اور پاکستانی مشنز کی کاوشیں قابلِ ستائش ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے امریکی تحویل میں جہازوں پر سوار پاکستانی اور ایرانی شہریوں کی واپسی کے لیے سنگاپور سے تعاون کی درخواست کی تھی۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

’’تمہارے جیسے صحافی پر بغاوت کا مقدمہ ہونا چاہیے‘‘، ٹرمپ کا چین سے واپسی پر صحافی پر برہم اظہار

Next

ملک میں مہنگائی کا پارہ ہائی،ہفتہ وارشرح میں مزید اضافہ

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme