Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

دنیا

امریکہ کا ایران کے ساتھ آبنائے ہرمز سے متعلق کسی بھی معاہدے پر پابندی کا اعلان

By FARHAN.YOUNAS1992
May 31, 2026 1 Min Read
Comments Off on امریکہ کا ایران کے ساتھ آبنائے ہرمز سے متعلق کسی بھی معاہدے پر پابندی کا اعلان

واشنگٹن: امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے بحری جہازوں کے محفوظ گزرنے سے متعلق ایران کے ساتھ کسی بھی قسم کے معاہدے یا مفاہمت کی اجازت نہیں ہوگی، خواہ ان میں کسی مالی ادائیگی یا فیس کی شرط شامل نہ بھی ہو۔

امریکی وزارت خزانہ کے مطابق امریکی شہریوں اور کمپنیوں پر ایرانی حکومت کے ساتھ کسی بھی نوعیت کی خدمات یا انتظامات کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، جن میں آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کی سیکیورٹی سے متعلق ضمانتیں یا انتظامی تعاون بھی شامل ہے۔

ادھر خطے میں بحری صورتحال کے حوالے سے بتدریج بہتری کے آثار بھی دیکھے جا رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق آبنائے ہرمز میں حالیہ کشیدگی کے بعد معطل ہونے والی بحری ٹریفک کا ایک حصہ دوبارہ بحال ہونا شروع ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں تجارتی سرگرمیوں میں بتدریج اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔

شپنگ ذرائع کا کہنا ہے کہ مختلف بین الاقوامی شپنگ کمپنیوں کو امریکی فوج کی جانب سے آبنائے ہرمز سے محفوظ گزرنے کے حوالے سے رہنمائی اور ہدایات فراہم کی گئی ہیں، تاکہ تجارتی جہاز محفوظ راستے اختیار کر سکیں۔

امریکی سینٹرل کمان (CENTCOM) کے مطابق خطے میں موجود امریکی فورسز فی الحال براہِ راست عسکری نگرانی نہیں کر رہیں، تاہم وہ تجارتی جہازوں کو صورتحال کے مطابق معلومات اور رہنمائی فراہم کر رہی ہیں تاکہ بحری تجارت میں تسلسل برقرار رکھا جا سکے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Seven million people are ready for voluntary defense in the event of a US ground attack, Iranian Speaker Baqir Qalibat
Previous

دشمن کے وعدوں پر بھروسہ نہیں، عملی اقدامات تک کوئی پیش رفت نہیں ہوگی: ایرانی اسپیکر باقر قالیباف

Next

مالٹا میں لیبر پارٹی کی تاریخی فتح، ریکارڈ چوتھی بار حکومت بنانے کا دعویٰ

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme