Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

کھیل

اسلام آباد میں فیفا ورلڈ کپ 2026 کی تقریب، امریکا اور پاکستان نے کھیلوں کے ذریعے تعلقات مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا

By FARHAN.YOUNAS1992
May 20, 2026 2 Min Read
Comments Off on اسلام آباد میں فیفا ورلڈ کپ 2026 کی تقریب، امریکا اور پاکستان نے کھیلوں کے ذریعے تعلقات مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا

امریکی سفارتخانہ اسلام آباد اور پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے اشتراک سے اسلام آباد میں فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سلسلے میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں سفارتی، اسپورٹس اور کاروباری شخصیات سمیت 150 سے زائد مہمانوں نے شرکت کی۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسلام آباد میں امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر نے کہا کہ فیفا ورلڈ کپ 2026 دنیا بھر کے لوگوں اور قوموں کو قریب لانے کا ایک اہم ذریعہ ثابت ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ امریکا، کینیڈا اور میکسیکو مشترکہ طور پر 2026 کے فٹبال ورلڈ کپ کی میزبانی کریں گے، جبکہ 48 ٹیموں کی شرکت کے ساتھ یہ تاریخ کا سب سے بڑا ورلڈ کپ ہوگا۔

نٹالی بیکر کے مطابق یہ عالمی ایونٹ امریکا کی خوبصورتی، ثقافتی تنوع اور کھیلوں سے وابستگی کو دنیا کے سامنے پیش کرنے کا سنہری موقع ہوگا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ امریکا 2026 سے 2034 تک مختلف عالمی کھیلوں کی میزبانی کرے گا، جن میں لاس اینجلس اولمپکس 2028 بھی شامل ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں پہلی مرتبہ ورلڈ کپ لانچ ایونٹ کا انعقاد خوش آئند ہے، جبکہ سیالکوٹ میں تیار کی جانے والی فٹبالز عالمی معیار کی عکاسی کرتی ہیں۔

امریکی ناظم الامور نے اس بات پر زور دیا کہ کھیل نوجوانوں میں ٹیم ورک، نظم و ضبط اور امید کا جذبہ پیدا کرتے ہیں اور انہیں بڑے خواب دیکھنے اور محنت کرنے کی ترغیب دیتے ہیں۔

اس موقع پر محسن گیلانی نے کہا کہ اگرچہ پاکستان کی ٹیم ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائی نہیں کر سکی، تاہم ملک بھر میں فٹبال شائقین عالمی ایونٹ کے لیے بے حد پرجوش ہیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

اداکارہ مومنہ اقبال کا ن لیگی ایم پی اے کی طرف سے ہراسانی اور دھمکیوں کا انکشاف، مریم نواز سے اپیل

Next

امریکی سینیٹ نے ایران کی ناکہ بندی ختم اور فوجی انخلا کی قرارداد منظور کرلی

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme