Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

آزاد کشمیر کی عوام نے ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال کو مسترد کر دیا ہے: شاہ غلام قادر

By FARHAN.YOUNAS1992
June 6, 2026 1 Min Read
Comments Off on آزاد کشمیر کی عوام نے ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال کو مسترد کر دیا ہے: شاہ غلام قادر

آزاد  کشمیر اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شاہ غلام قادر نے عوامی ایکشن کمیٹی کی حقیقت کھول کر رکھ دی ، کہا کہ ایکشن کمیٹی کا امن مخالف ایجنڈا ناکام ہو چکا،   عوام نے احتجاج کا بائیکاٹ کر دیا، آج پورے آزاد کشمیر میں کاروبار معمول کے مطابق کھلے ہیں۔ آزاد کشمیر میں انتخابات پُرامن اور جمہوری انداز میں ہوں گے۔

شاہ غلام قادر نے اپنے بیان میں کہا کہ عوامی ایکشن کمیٹی نے پہلے بھی دو تین بار امن و امان خراب کرنے کی کوشش کی ۔ ایکشن کمیٹی آزاد کشمیر میں امن و امان کی صورتحال خراب کرنا چاہتی ہے، لیکن آزاد کشمیر کے عوام نے ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال کو مسترد کر دیا ہے۔ آزاد کشمیر کے عوام مکمل امن و امان کے ساتھ اپنے روزگار میں مصروف ہیں۔  پورے آزاد کشمیر میں بازار اور مارکیٹیں کھلی ہیں۔

آزاد  کشمیر اسمبلی میں قائد حزب اختلاف نے کہا کہ امن و امان برقرار رکھنے میں پولیس کا کردار قابل ستائش ہے۔  شرپسند عناصر کے سامنے آزاد کشمیر پولیس نے امن و امان کو یقینی بنایا۔ آزاد کشمیر میں تمام سیاسی جماعتیں انتخابات کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ وزیراعظم آزاد کشمیر کے امن و استحکام پر مبنی مؤقف کو بھرپور حمایت حاصل ہے۔۔ آزاد کشمیر میں انتخابات پُرامن اور جمہوری انداز میں ہوں گے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

پلندری کے قریب دھل چیک پوسٹ پر مسلح افراد کا قبضہ، اہلکار یرغمال بنائے جانے کی اطلاعات

Next

گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات: 24 حلقوں میں کل پولنگ، انتظامات آخری مرحلے میں داخل

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme