Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

آج ملک میں کہاں گرمی کی لہر، کہاں بارش ہوگی؟

By FARHAN.YOUNAS1992
May 21, 2026 1 Min Read
Comments Off on آج ملک میں کہاں گرمی کی لہر، کہاں بارش ہوگی؟

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے تاہم متعدد مقامات پر بارش کا بھی امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں مطلع جزوی ابر آلود، چند مقامات پر بارش کا بھی امکان ہے، خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔

دیر، سوات، مالم جبہ، باجوڑ، کالام میں بارش متوقع ہے، چترال، بونیر، کوہاٹ، ایبٹ آباد میں بھی چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ پشاور، صوابی، مردان، مالاکنڈ، بنوں، ڈی آئی خان میں بارش کا امکان ہے۔

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان ہے، راولپنڈی، جہلم، چکوال، اٹک، مری، گلیات میں چند مقامات پر بارش متوقع ہے۔ گجرات، سیالکوٹ، گوجرانوالہ، سرگودھا، میانوالی میں بارش کا امکان ہے۔

سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا، سندھ کے بالائی اضلاع میں موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے، بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان ہے تاہم ژوب، سبی، بارکھان، موسیٰ خیل میں چند مقامات پر بارش متوقع ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

میٹا نے 8 ہزار ملازمین کو فارغ کرنا شروع کر دیا، مصنوعی ذہانت پر بڑی سرمایہ کاری کا اعلان

Next

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme